Breaking News

پرائیویسی پالیسی --- Privacy Policy


پرائیویسی پالیسی


  سرگودھا اپ ڈیٹس(ویب سائیٹ) اس بات کی قائل ہے کہ افراد / اشخاص کی ذاتی معلومات کو صیغہ راز میں رکھا جانا نہایت ضروری ہے ۔ اس لئے ہماری یہ اولین ترجیح ہے کہ ہم کسی بھی شخص / فرد / ادارہ کی ذاتی معلومات کو افشاں نہ کریں ۔ ہمارا یہ منشور ہے کہ ہم جمع شدہ معلومات کسی بھی قیمت پر تھرڈ پارٹی کو فروخت نہیں کرتے ۔ تاہم کسی خبر / مضمون / فیچر / پوسٹ یا اشاعتی مواد میں ایسا لگے تو ہمیں فی الفور آگاہ کیا جائے تاکہ متعلقہ خبر / مضمون / فیچر / پوسٹ یا اشاعتی مواد میں درستگی / اصلاح کردی جائے ۔

  سرگودھا اپ ڈیٹس کی صحافتی پالیسی انسان دوستی ، پاکستان دوستی ، جمہوریت دوستی ، رواداری اور امن پسندی کی ہے ۔ ہم کسی سیاسی جماعت ، مذہبی فرقے ، لسانی یا ثقافتی گروہ کی مخالفت یا حمایت نہیں کرتے ۔

  سرگودھا اپ ڈیٹس  میں اکثر تحاریر ہماری ٹیم کے ممبران کے علاوہ دیگر مستند رائٹرز یا نقاد حضرات سے تحریر کروائے جاتے ہیں اور قارئین کے معیاری مضامین / تجزئیے / کالم / کہانیاں ودیگر اشاعتی مواد بھی معیاری ہونے پر شائع کئے جاتے ہیں ۔   سرگودھا اپ ڈیٹس کے ٹیم ممبرز کے علاوہ دیگر تمام تحاریر کی ذمہ داری متعلقہ رائٹرز پر عائد ہوتی ہے ۔ ادارہ (ویب سائیٹ ) سرگودھا اپ ڈیٹس کا اپنی ٹیم کے علاوہ دیگر مضمون / کالم / فیچر / تجزیہ / کہانی / افسانہ نگار کی ذاتی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے ۔

کہانیوں / افسانوں / شاعری و دیگر اشاعتی مواد میں استعمال کئے گئے فرضی کرداروں کی اگر کسی شخص / فرد کی ذاتی زندگی سے مماثلت ہوگی تو ادارہ (ویب سائیٹ) سرگودھا اپ ڈیٹس اس کا ذمہ دار نہیں ہوگا ۔ ایسے تمام کردار فرضی تصور کئے جائیں گے ۔

سرگودھا اپ ڈیٹس پر شائع تحاریر کا مقصد صرف معلومات عامہ کا فروغ اور قارئین کی آگاہی ہے ۔ کسی تحریر کے کردار کسی شخص کی ذاتی زندگی سے مطابقت رکھتے ہوں ، یا کسی کی دل شکنی ، دل آزاری ہوتو ادارہ ( ویب سائیٹ) عسرگودھا اپ ڈیٹس کا اس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔

قارئین سے گزارش ہے کہ اگر وہ عسرگودھا اپ ڈیٹس پر کچھ بھی خلافِ ضابطہ دیکھیں تو فی الفور sargodha.updates@gmail.com پر ای میل کرکے آگاہ کریں تاکہ بروقت اس کی درستگی کی جاسکے ، شکریہ ۔