Breaking News

رابطہ کیجئے ---- Contact Us


سرگودھا اپ ڈیٹس اپنے قارئین کی آراء ، شکایات و تجاویز کو غیر معمولی اہمیت دیتا ہے ۔ سرگودھا اپ ڈیٹس کے ایڈمنز سے را بطہ کرنا انتہائی آسان ہے ۔ آپ مندرجہ ذیل صورتوں میں ہم سے رابطہ کرسکتے ہیں : -

آراء و تجاویز :
سرگودھا اپ ڈیٹس کو مزید بہتر بنانے کے لئے قارئین کی آراء و تجاویز کو اہمیت دی جاتی ہے ۔ آپ اپنی آراء و تجاویز مندرجہ ذیل طریقے سے ارسال کرسکتے ہیں :

بذریعہ ای میل:sargodha.updates@gmail.com

کسی بھی پوسٹ / تحریر/ کالم / مضمون / فیچر پر اپنی رائے دینے کے لئے پوسٹ کے آخر میں دئیے گئے Comments Box میں بھی اپنی رائے دی جاسکتی ہے ۔

شکایات :
سرگودھا اپ ڈیٹس کا مقصد اپنے قارئین تک معلومات کی فراہمی ہے ۔ ایسے میں کسی تحریر یا پوسٹ کی وجہ سے اگر کسی کی دل آزاری ہو یا پھر قارئین کسی بھی تحریر یا پوسٹ کو کسی بھی طریقہ سے غیر مناسب سمجھتے ہوں یا پھر کوئی تحریر قومی ، مذہبی و لسانی اختلافات کا باعث بنتی نظر آتی ہو تو قارئین سے گزارش ہے کہ ہمیں فی الفور اس سے آگاہ فرمائیں ۔ ایسی تمام تحاریر یا پوسٹس جو شکایات کے ضمرے میں آتی ہوں گی ان کا باریک بینی سے جائزہ لے کر فوراً ڈیلیٹ کردیا جائے گا ۔

یہاں قارئین کو اس امر سے بھی آگاہ کیا جاتا ہے کہسرگودھا اپ ڈیٹس پر شائع کی جانے والی متعدد تحاریر ایسے لکھاریوں کی ہوتی ہیں جن کا براہ راستسرگودھا اپ ڈیٹس سے کوئی تعلق نہیں ہے ۔ عسرگودھا اپ ڈیٹس کے ایڈمنز یا انتظامیہ کے علاوہ دیگر تمام لکھاریوں کی تحاریر کی ذمہ داری عسرگودھا اپ ڈیٹس پر عائد نہیں ہوتی ۔سرگودھا اپ ڈیٹس کا دیگر لکھاریوں کی رائے سے متفق ہونا ضروری نہیں ہے اس لئے دیگر لکھاریوں کی تحاریر میں پیش کئے گئے افکار و نظریات کی مکمل ذمہ داری اُسی تحریر کے لکھاری پر عائد ہوتی ہے ۔ کہانیوں / افسانوں اور دیگر تحاریر میں پیش کئے گئے کردار فرضی ہوتے ہیں ‘ کسی بھی تحریر یا پوسٹ کے کرداروں کا کسی شخص کی ذاتی زندگی سے مماثلت محض اتفاقیہ ہوگی ، سرگودھا اپ ڈیٹس اس کا ذمہ دار نہ ہوگا ۔

سرگودھا اپ ڈیٹس کے ایڈمنز سے رابطہ مندرجہ ذیل ذرائع سے کیا جاسکتا ہے ۔

بذریعہ ای میل: 
sargodha.updates@gmail.com