Breaking News

اب انٹرنیٹ چلے گا نہیں دوڑے گا، زونگ نے تمام کمپنیوں کو پیچھے چھوڑ دیا،شاندار اعلان


zong 4g lte the fastest internet service in pakistan
اسلام آباد(ہفتہ : 04 نومبر 2017 ء )صارفین کو بہترین سہولتوں کی فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق صارفین کو بہترین سہولتوں کی
فراہمی کیلئے زونگ فور جی نے اپنے بنیادی ٹرانسمیشن نیٹ ورک کو کامیابی سے 10 گنا سے زائد تک اپ گریڈ کر دیا ہے۔ بڑے پیمانے کی اس توسیع سے زونگفور جی کے نیٹ ورک میں موجود گنجائش کو 10Gbps سے لے کر100Gbps تک بڑھا دیا گیا ہے جس سے صارفین کی بڑھتی ہوئی تعداد کو فورجی کی بلا تعطل اورتیز ترین سروسز میسر ہو گی۔واضح رہے کہ زونگ پاکستان کی تیزی سے ابھرتی ہوئی موبائل کمپنی ہے جس کے صارفین کی تعداد میں روزانہ کی بنیاد پر اضافہ ہورہا ہے۔زونگ فور جی کی ڈیٹا سروس پاکستانیون کی اولین ترجیح رہی ہے۔