Breaking News

سرگودھا: تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کے گلا میں ڈوپٹہ ڈال کر قتل کردیا گیا



سرگودھا: تھانہ صدر کی حدود میں خاتون کے گلا میں ڈوپٹہ ڈال کر قتل کردیا گیا
سرگودھا ۔۔۔۔۔تھانہ صدر سرگودھا کی حدود میں خاتون قتل، پولیس ذرائع کے مطابق گلے میں ڈوپٹہ ڈال کر قتل کیا گیا ، خاوند پر قتل کا شبہ۔ تفصیل کے مطابق
تھانہ صدر سرگودھا کی حدود میں خاتون کو گھر میں قتل کردیا گیا ہے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق خاتون کے گلے میں ڈوپٹہ ڈال کر قتل کیا گیا ہے ۔ مقتولہ تین بچوں کی ماں تھی جبکہ مقتولہ کے قتل کا شبہ اس کے خاوند پر کیا جارہا ہے جس کی ابھی تک تصدیق نہ ہوسکی ہے۔سرگودھا پولیس تھانہ صدر نے تفتیش شروع کردی ہے ۔